بیاضِ نورالدّین — Page 88
حصہ اول کان میں ڈالیں مجربات نورالدین دیگیری - روغن گل میں سر چند سرکہ ملا کر آگ پر گرم کریں جب سرکہ میں جارے نیم گرم کان میں ٹپکائیں دیگر شہر فرناں۔روشن کرو میں ملا کہ کان میں ٹپکا دیں اور اگر کان سے پیپ نکلتی ہو تو انٹر روت گھس کر شہد میں ملا - کر شنیدہ آلودہ کر کے کان میں رکھیں۔دیگیر : املی آلو بخارے کا از لال دیں تربیلہ کا پانی پلائیں پھر شیرہ عناب اعداد - نیلوفره لاشه همراه شربت بنفشه تولیدان اگر درد گوش صفرا کی زیادتی سے ہو تو اس کی علامت پہرہ کی پیش اور سر میں حرارت اور منہ کا مہرہ تلخ ہو گا علاج : - صفراوی مسہل کریں اور باقی اردو یہ مثل دیوی کے کرو۔اگر درد گوش بلغم سے ہو تو علامت اس کی گرم چیزوں سے تسکین ہونا اور ناک سے رطوبت کا بہتا ہے علاج حب ایارج کھلانا اور روغن بانجھ نہ کان میں ٹھکانا۔اگر ریاح کے سبب سے درد گوش ہو تو اکلیل الملک - تخم سویا - بادیاں ہو کوب کر کے اس کا جسیارہ دنیا روشن بادام تلخ کان میں ٹیپ کاتا - دیگر :- شیره برگ زقوم گھی میں جلا کر کان میں ڈالتا۔نر گار کے گردہ کو آگ پر رکھ کہ اس سے جو پانی نکلے اس میں میں جلا کر ان میں سرکار کو رکھ کہ سے جو سکیں فوره نمک اور چربی ملاکہ ڈالتا۔دیگر : - پیاز کے ٹکڑے اس میں بولی گاڑو جوش دے کہ کان میں ٹپکا وہیں۔دیگر آب برگ اک چکنا کر کے نیم گرم - آپ مولی۔آپ پیازہ شہد۔روغن گل با روغن سفر خو بانی کان میں ڈالنا اگر تسبب امتلاء : سعدہ کے ہو تو سلامت اس کی جی متلانا۔منہ سے پانی جاری ہونا اور سر درد ہو گا۔علاج : تے کرا دیں اور اصلاح معدہ کریں۔ادویہ مفیدہ اور مجربہ درد گوش میں رافون - زعفران بول لاکھ پانی میں گھول کر کان میں ٹیپ کا نا خیر کی عید کاپانی اپری آب پیاز مادی لے کر زعفران و مقدار ملکہ نیم گرم نہیں دفعہ کان میں ٹپکانے سے بورد کو تسکین دنیا ہے۔دیگر : - مجرب زہرہ نگار روشن مسجد میں رکھے کہ آگ پر رکھیں۔جب پیسہ کا پانی چل کر فنا ہو جاوے تو وہ یہ روغن نیم گرم کان میں ٹیکانا۔دیگر : شیر عشر کا ملٹر میں گوشش لگانا۔عام علاج : برگ بیر ترش - کویر گاز میش - روغن کنجد پانی گرم کر کے اس کا بہی رہ دنیا بہت مفید ثابت ہوا ہے دیگر زرده و الایان چبا کر اس کا لعاب کان میں ڈالنا بھی مفید ہے امرا میں خاکستر افیون در شیر دختران نیم گرم ڈالنا مفید ہے۔دیگر کار بانک اتل یا گرم پانی کی پچکار می بھی مفید ہے دیگو : بوری میں سلوشن بھی نیم گرم تسکین دیتا ہے