بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 89 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 89

حصہ اول مجربات نور الدين دیگر آب گرم زقوم پرانے دردوں میں اکسیر ہے۔طرش یعنی نقصان سمع یا بره این اسباب :- بڑھایا۔چوٹ - امراض دماغ پر دی با گرمی۔اسمالوں کی بندش - درم - دیلی میل کسی بیرونی چیز سے راستہ کا بند سو جانا۔زائد گوشت کا پیدا ہو جانا۔توبول خشک ادویہ کا استعمال فائدہ : اگر پیدائشی ہو یا بڑھانے کے سبب سے عارض ہوا ہو یا کسی سخت ہوٹ سے کان کے اندر کا پردہ پھٹ گیا ہو تو کوئی علاج مجھے یاد نہیں۔علاج :- ازاله اسباب کریں - ترید سفید ۲۰ درم - شعم منظل درم- انتر دروست و درم کمیترا کے درم پوست ہلیلہ کا دورم اس کی گولیاں بنادیں خود آگ ہ ماشہ صبح و شام دیگر - - لیس مفسر اپنی روغن بادام تلخ ، توار۔آگ پر رکھیں۔جب لہسن مائل بسی ہی ہو جائے صاف کر کے دو تین نظر نیم گرم کان میں ڈالنا مفید ہیں۔گھوٹ کر پانی میں صاف کر کے مصری ڈال کر صبح وشام پلانا جب سیاہ شہد کے ساتھ کھلانا۔دیگر برگ مدار زرد رنگ کو آگ پر سینک کر اس کا پانی نچوڑ کر نیم گرم کان میں ٹپکانا بہت مفید ہے درد گوش میں بھی یہی حکم رکھتا ہے۔طنین گوش یعنی کان سے آواز آنا۔یہ ایک قسم کی زکارت مس ہوتی ہے جو بیٹوں میں ہو جاتی ہے ہوا نہیں ہوتی بنجارات اغذیہ۔معدہ میں غذا جب جوش کھا رے اس رنت ضیعف اور زنگی الحس آرمی کے کان میں آواز اسياس آتی پیچوٹ - غم - فکر غضب - شراب ہیں ابتدا اسر سام اور ضعف تپ تے فائدہ : اگیتا راز برا لگے تو یہ مرض کمزوری و باغ سے ہو گا اس کا علاج ہوگا۔علاج : سیمارا تجربہ ہے کہ بر مائنڈ ہاف ٹاسیم دارتی پلانا معا فائدہ دنیا نے یہ آدھی خوراک ہے اس کی خوراک دس رتی تک سے خصوصا جوانوں اور گرم مزاجوں میں پھر اگر اس میں سپرٹ کلرو فارم ملالو تو زیادہ قوی ہو جاے گا۔پھر مغز خیارین کا ہو۔خرفه با رام گھوٹ کر پلانا بھی مفید ہے۔م سرب الاول من الصوت اریت و از بی رنگ آواز اسباب ضعف یا نپ یا سر ورڈ ہے علاج :۔اس میں مقویات دماغ دیں مثلاً فولاد - کا ڈلور آئل وغیرہ