بیاضِ نورالدّین — Page 87
حصہ اول Men de مجربات نور الدین قبل از مفته نقوعا بعد از بیفته طبیعی میل مجیب دے صرع : جالگویہ بجو راکھ کے پینے کے پانی میں کھرل کیا ہوا ہو تری بدو تولد او سوتر دروس تم توله با رام ناتوله زنجبیل تولد - عود صلیب نور فلفل سیاه توله حب بقدر نخود - رات کو تین گولیاں باب گرم دنیا - وافع قبض : - جمالگوٹہ ماشہ - اللہ ماشہ ہلیلہ سیاہ ماشہ باریک کر کے گولی بنا کر کھلانا۔باب سوم د امراض گوش درد گوشش اسباب : گرمی سردی۔ورم پھینٹی۔گرم ہوائیں۔لوئیں۔سورج کی گرمی۔فون یا صفرا ، ٹھنڈی ہوائیں۔پانی کا داخل ہو نا کسی حیران کا وہ اخل ہونا۔کیڑے۔پوٹ اورام یہ اسباب ہیں اور درد اکثر اس کا مہک ہوتا ہے بعض دفعہ دانت کی خرابی سے بھی درد گوش ہوتا ہے۔اشیاء مضر: گوشت - دھوپ - حمام - ہوائیں۔آگ کا قرب سخت کام تیز آواز بہت باتیں کرنا اور جو غذائیں اچھی ہے طرح مہنم نہ ہوں۔فائی :۔اس دور میں جوان آدمی تو اکثر مرجاتے ہیں مگر ہم نے بوڑھے بھی مرتے دیکھے ہیں اسی طرح سر درد میں بھی یاد رکھو کہ کوئی کسری چیز کان میں نہ ڈالو جب کو ئی چیز کان میں ڈالنی ہو تو نیم گرم۔علاج :- فلفل سیاه ۷ عدد به وغن گاو کہ تولہ کان میں ٹپکانا دیگر ٹکور کرنا دیگر گرم پانی کا بسیارہ دنیا دم نقد فائدہ مند دیگر قبض رفع کرد دیگر افیون سوخته در شیریں نہ نان حل گروہ نیم گرم گمان میں ڈالنا۔دیگر : - اونٹ کی مینگنی تاندہ گدھے یا گھوڑے یا چیر کی بید تازہ پانی یا سفیدی بیضہ مرغ - روغن گل میں ملاکر کان میں ٹیپ کا تا اور مزاج کی اصلاح مزاج کا قاعدہ سر درد اور سنتوں کے علاج سے لو۔اور دردوں اور نیتوں کا علاج کرنا دیگر : - برگ میری تیل اورگو بر گا نہ پیش میں پانی ملا کر گرم کر کے بھاپ دنیا بہت مفید ہے دیگیر۔سرکہ ایک جزو روغن گل رو جز و جلا کر سرکہ مل جاوے تو کان میں ڈالنا۔اگہ : خون کی زیادتی سے ہو تو علامت اس کی منہ کی سرخی اور سر کا بھاری ہونا اور در تشدید اور ٹھنڈی ہوا سے راحت ہوتی ہے۔علاج :- فیقال کا قصد کرتے یا جونکیں لگواتے ہیں دیگر: خطمی روغن گار کہیں پکا کر ضماد کریں دیگر - گل بنفشه توله - گل خطمی تولہ۔اسی ہو تویہ کا ضماد کریں دیگر :۔لعاب میتھی۔با لعاب کتان با لعاب کنویه با شیر دختران