بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 426 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 426

مجربات موردین دیگر ناقوس ریزہ ریزہ یا وا ر ہا تھو ایک میرا پر نیچے رکھ کر رونی برتن میں رکھیں اور پر دو بوتل شراب براندی ڈال کر ایک من پختہ بے گنہ بیٹھے آگ دیں۔ایک رتی صبح و شام دینا۔سم الفار يقدر باجرہ میں حق تیم برتی مقا منیش پر باندھنا مفید ثابت ہوتا ہے۔سم الفار شیر آگ میں حل کر کے لگانا۔دیگر بیتہ کھ کر اوپر لگانا۔اور نارجیل دریائی اور ز ہر مہرہ کھس کر اندر چٹانا۔گھس۔دیگر محب سیاه سن کر زخم پر لگانا۔تیز مسہل لا تلوار اسٹ کیا۔دنیا یا سفوف، کچلہ ایک رتی کا روز کھلانا۔اور د روز کھلانا تھا یہ دن ناغہ کرنا۔بگین درخت پل کی جڑھ بندر 4 ماشہ دکھلانا تین دفعہ۔ریوند چینی ۲ تولہ ہلیلہ سپاه ۲ تولہ ہلیلہ کا بھی بریان نوله - سم الفار ۳ ماشہ باریک سرمہ کی طرح کر کے ایک برقی ہمراہ مسکرہ تولہ تین دن دیں۔زخم پر پچھنے لگا کر جمالگوٹریا سم الفار کا لیپ کریں۔دیگر :- سور گندھا لینے لون جس کو پہاڑی لوگ سپ بوئی بھی کہتے ہیں گھس کر لگانا اور بقدر ایک رتی کھلانا اکسیر ہے ہم نے بار ہا تجربہ کیا ہے۔بچھو۔طول میں چاک کی ہوئی سولی کا عرق۔یا مولی کے پتوں کا عرق - بادروج کا عرق۔اگر کچھو پر گرے تو بچھو کو قتل کر دیا ہے۔میحہ اور زرنیخ، اور بھیڑ کی مینگنی بھیڑ کے قرب کی چربی۔ہموزن لیکر ترب کو پگلا کر اس میں ادویہ ملا کر بچھو کے سوراخ کے قریب دھونی دیں باہر نکل آوے گا۔اگر کٹی ہوئی مولی سوراخ میں رکھیں تو اسکلنے کی جرات نہ ہوگی۔کھو جب کائے تو نوشادر ۳ ماشہ ایک گفته ۳ ماشہ ہاتھ پر منکر دو تین بار نیش زدہ کو سنگہانا موم گرم کر کے دو قطرہ مقام نیش پر ٹپکانا۔سور گندھا لینے بلوف گھس کر لگانا۔نہایت ہی اکسیر ہے۔ایک منٹ میں آرام ہو جاتا ہے۔که حمل : اگر خیسانده مفظل مرکان میں پھڑ کیں۔تو سب مر جائیں یا بھاگ جائینگے کہتے ہیں کہ اگر میرے کا خون کیسی گڑھے میں بھر دیں۔توسب کھٹمل وہاں جمع ہو جائینگی اور اس ندہی سے یک جاقتل ہو سکتے ہیں۔بات متفرق نخرجات عورتوں کے بال خوبصورت بنانے کیلئے چھوٹا چھ پانے کا ٹیکس گرینولز گرم پانی کے ایک پیالے میں حل کر کے اس سے بالوں کو ٹکر دھو ڈالیں۔بال زائد انہ ضرورت اُڑانے کے لئے۔حضو صالوں جو نہ وغیرہ پر نکل آتے ہیں۔خالص پسی ہوئی فینول پانی میں ملا کہ لگا ناسب