بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 425 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 425

مجربات نور دین ۴۲۵ دیگر - روغن کنجی سوخته، انوار ہوئے زمان ۳ ماشہ اسمیں ڈال دیں جب دھواں دیوے کجلی سانپ ما نشر اضافہ کریں۔پس سیندھور و ماللہ ڈالکر نیچے اتار لیں۔دسوال ( طحلب ماستہ ار ال ۵ تولہ۔ڈال کر دیکھیں۔اگر آواز دیوے تو بہتر ورنہ تھوڑی اور آگ دیں۔ماہم ناسور کے لیے اکسیر ہے۔برائے اقتسام زخم کہنہ۔قلمی شورہ کا ہی بستر پھٹکڑی سفید کنیم سیر تیزاب نکالیں اور زخم کے اردگر رانگاریں۔اور اوپر پٹی باندھیں۔برائے اقسام ناسور - پھٹکڑی سنگ جماعت ہر ایک سونولہ تو تیا ئے سبز، سبند وہ ہر ایک نے تولہ مٹی کے برتن میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔اور لوہے کے پنجہ سے ہلاویں۔جب خشک ہو جہاد کے خوراک ایک ماشہ مگھی میں انسان کے لئے اور ہی تو یہ حیوان کیلئے مجرب المجرب ہے۔مرهم: کنتھنے کا نور مکہ ماشہ۔طباشیر و ماشہ رال ، اکسائڈ آف رنگ ۲۰ ماشه مسکہ منول ۱۰۱ بار لقدر حاجت ملا کہ مریم بنا دیں۔دیگر: روغن کنجده نوادر سیند صور نوار ملا کر آگ پہ رکھیں جب سید ھور سفید ہو جاوئے گوگل نولر ڈال کر آگ سے اوتار لیں مرہم ہے۔ونگوں اور جانوروں زہروں کا علاج سانپ :۔شاخ گوزن یا اسکی دھونی سے سانپ وغیرہ بھاگ جاتا ہے اور بکری کے گھر یہ بخ سوسن اعقر قرحا اور کبریت کی دھونی سے بھی یہی کیفیت ہوتی ہے۔بدن پر لوف کا ضماد خواہ اس کا عصاره یا جوشاندہ لگا ہے اس کو سانپ نہیں کاٹنا۔جہاں نوشا ور پھڑ کیں وہاں سے بھی بھاگتا ہے۔خردل سے سانپ مر جاتا ہے۔جب سانپ کاٹ بھاوے تو لہسن اور نو شاور زلم پر لگادیں۔تاکہ زخم جاری رہے۔پوست ریجھ کپڑ چھان باریک کر کے بچوں میں تین ماشہ اور جوانوں میں 4 ماشہ آدھے آدھے گھنڑ کے بعد کھانا۔ہمراہ آب نیم گرم تھے ہو۔تو کچھ ہرج نہیں۔جب زہر زائل ہوگیا۔نومنہ کا مزہ تلخ ہو جا دیگا مگریہ والی پانی کے بغیر دیتے ہیں۔آخر میں جب دوائی معدہ میں ٹھہر جائے تو روغن زرد سے دیتے ہیں۔دیگر تخم انبلی پیہ سے سرخ حصہ چاقو سے دور کریں ، اور نتیش کا مقام کھرچ کر او پر رکھیں۔دن میں دود نفر بجب زہر زائل ہو جا دیگا تو پھر تم ابلی اور پر نہیں ٹھہرے گا۔دیگر مور کا عمدہ خوبصورت پر بطور حقہ کے پلا دیں۔دیگر برگ بیل نولدر مرح سیاه مات یا بعوض برگ نیل - برگ نیم پیس کر چھان کر اوس میں پریٹی ۲ تولہ داخل کرکے ہمراہ میں حقہ ساقی بکشد و سم الفار با سرخ کی گولی نکلا رہے۔اگر کلے دوائی نہ اتر سے تو نسوار تخم شلجم کی دیں بلکہ کھانا۔