بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 427 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 427

مجربات موردین سفید بالوں کے لئے۔یا لیٹ کا سینٹ ٹریٹ سوارانس اسمیں بے دم کے تین اونس لا کر وشن بنا کر چند آکو بذریعہ پہنچ سفید بالوں کو لگا وہ نہ چھپڑے گی اور نہ داغ لگائے گی۔چار پانچ صاف سفید منہ بنانے کے واسطے یعنے چہرہ کے داغ ہٹانے کے واسئے۔عام میں کو لائینز ڈو میں امام سونے کے وقت جس طرح طلائی ملتے ہیں اس کو ملیں ، صبح دھو ڈالیں۔میر ہے بلیک ہیڈ واغ جو ناک یا منہ پیہ ہوتا ہے۔سٹانی مل کی چوٹی ٹیکہ گرم پانی کے گلاس میں ملادو۔اس میں جب جوش بند ہو جائے تو گرم کپڑے یا سپینج سے منہ دھوڈالیں۔چند منٹ کے بعد چہرہ کو تولیہ سے خشک کردو۔اور یو پچھو۔سب داغ اڑ جائیں گے۔چار پانچ روز کے بعد کرنا۔پچند عرصہ میں اڑ جائیں گئے۔نسخہ شریت اعجاز - عناب بانسہ ہر ایک سو تولہ سوڑیاں دار توله گل بنفشه نیلو مرناگا و زبان میطی مجازی۔ملٹھی ہر ایک تولہ۔اگر کھانسی مخشک ہو تو میدان اسبغول صحیح عربی، کنیز ہر ایک ۳ ماشہ۔بھی اینهاد کریں۔مصری دو جیند کل ادویہ شربت بنا دیں۔لسوڑیاں ۲۵ عدد بنفته ماشه، عناب ۱۵ عدد، انجیر، الدر انتخم خطمی و ماشه لنسخه شربت زوفا بازی و ماست به بخشی نو در پر سیاوشان توله ، زد نامه ماشه، مصری به تو در بطریق معمول مشربت بنادیں۔مشتی خضاب به وعتن کنید ۲۵ تولد۔ساز و سبز ۲۵ تولیر کیتران قوله، پیشکری ۵ توله تو نیا نے سبنر تولد نوشا در توله - روغن کنجر میں بازو کے ستر کو بھون کر خوب پھول جاویں۔پھر روغن کو علیحدہ کر کے بازو کو باریک پیس لیں۔اور باقی ادویہ کپڑ چھان کر کے سب کو ملا کر کڑاہی میں ڈال کر کسی آہنی دستہ سے ہتھوڑے سے باریک کریں کو یک جان ہو جاویں۔مہندی ۲ حصہ اور ایک حصہ خضاب ملا کر دو گھنڑ بھگو رکھیں۔اور لگاویں مہینہ میں دو دفعہ درمیان میں مہندی لگا دیں۔ترک افیون۔میٹھا تیلیہ، کچلہ ، دار فلفل ، فلفل گرد۔ہر ایک ۲ تولہ آب کنوار گندل میں محب بنا دیں اور افیون کی وقت کھائیں۔دیگر: جلدوار، پیشہ، زیرہ سفید ، نارجیل دریائی - فلفل سفید، انیسوں یا افیون ، زعفران ہر ایک ماشہ گولی بقدرتی کھونا۔ترکیب سرکہ۔میوہ میرا پائی تم میں پانچ روز بھگو کر چھ سرکہ ہم میبر ڈالیں ایک ہفتہ کے بعد نک کہ ماشہ ڈا لیں۔اگر گریباں جوں تو تلبیت کروڑ کے بعد ہلا دیں۔اور اگر سردیوں ہوں تو نہ ہلا دیں۔سردیوں میں چالیس روز کے بعد تیار ہوتا ہے۔اور گرمیوں میں بیچیں روز کے بعد تیار ہوتا ہے۔پھر صاف کر کے ایک ہفتہ اس برتن میں رہنے دیں۔اسی ترکیب سے جو کا سرکہ تیار ہوتا ہے۔نشر حب سیاہ : ہلیلہ، بلیل، آمده، چتره ، سہاگہ، فلفل گروه تنقل دورانه منتهران، نزید راوند چینی بغفر فرحانه بجنبیل مٹھا تبلیلہ مد به من سرخ بہمن سفید را زرنیخ پر ایک تو در سیماب ۲ تولہ۔آلہ سنیار ۳ نوار۔سیماب اور آملہ سارہ کی کمل کریں۔پھر سب اور یہ باریک کریں۔اور ملا لیں۔پھر جمال گوٹہ مدبر در قولہ کو باریک کر کے ملا کر ایک ہفتہ آپ بھنبگرہ میں کھرل کریں۔اور گول بنقدر دانہ مونہ بنا دیں۔