بیاضِ نورالدّین — Page 373
مجربات نوردین اگر کھانسی ہو۔توروا ٹیم اپریکاک۔یا اپیکاک دینا۔۲۷۳ هفته دوم اگر بھوک نہ ہو۔خوشبو دار میوے جوش دیکر پلانا مر بے آملا شستن، طباشیر ملاکر کھلاؤ۔اگر کھانے سے بے رغبی ہو۔تو مقویات دماغ یا مرکبات کو نین دو۔اگر بھوک بہت ہو۔توجہ ہی وار اور میٹھی چیزیں دور اگر منشی ہو تو عشق کا علاج کرو۔فائدہ :۔یا د رہے کہ عنقی اور تپ اکٹھے ہوں تو پہلے غنی کا علاج کریں ، پاستویہ وغیرہ سے، مگر زیادہ توجہ کے یہ کرنی چاہیے۔اگر ضیق النفس ہو تو رفع قبض کر وہ گیا ایسے مریض اکثر ہلاک ہو جاتے ہیں۔اگر بہت بے چینی ہو۔تو صندل، کشنی ، بید مشک کا فور ، سینہ پر مار کر دو۔بید مشک اور کیوڑہ پلاؤ۔اگر نگلنے میں دقت ہو۔تو ہمیں ایسے مریض کے علاج کا بھی اتفاق نہیں ہوا۔اگر مرد اطراف ہو۔تو د بار، پانتویہ کرایا۔اور موٹے کپڑے کی مالش کرو۔مائندہ کا لینی پتیوں میں بلکہ علی العموم پتوں میں ابتدائے میں جوشاندہ نہ دیں کیونکہ اس سے سرسام کا اندیشہ ہے۔را حمیات سنجی اگر کھانسی نہ ہو۔تو سکیفین ہمراہ گلفتنہ کھلا کام پر عرق گلاب چلانا چاہیے۔اگر کھانسی ہو۔تو عرق بادیان میں تھوڑا انسیتیں ملا کر چٹاویں۔شربت زوفا اور عرق بادیان بھی مفید ہے۔خالد 18- اگر منہ کا مزہ ذرہ میٹھا ہو تو قے کرنا بہت ہی مفید ہے۔عند راجہ کا ایسا انتظام کرد که شدت بخار کیبوقت معدہ خالی ہو اور تھے یا مسہل ہفتہ کے بعد کریں۔اس وقت مفید ہوتا ہے۔ایسے پتوں میں ہماری یہ عادت ہے کہ مریض قوی ہو تو آہ و تریدها اشته بادام ، در مغز تخم خیارین اثر خالص پانی پاز لائین میں پیکر شکرتری ملا کر پلاتے ہیں۔اور اگر مریض صعیف ہو تو سولف بہا سر ملی ۳ ماشہ۔انیسوں ۳ ماشہ زرشک انامہ گلفتنہ ہو توار جو شدے کر پلایا کرتے ہیں۔فائدہ: سرور و والے کو خوب کھلاں کا دنیا اچھا نہیں۔اگر پرانے آپ میں اسکار دینا ضروری ہو تو کیتی او مانسہ شریف نبضتہ تو ار پہلے جیٹائیں۔بہت پہائے بلغی پتوں میں یہ چند نسخے بہت مفید ہیں۔اجرای نو ماشہ دار فلفل احمدیہ الائچی کلاں عدد کپڑے میں باندھ کر رات کو گھڑے میں ڈال دو۔صبح پانی