بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 372 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 372

مجربات نور دین بلکہ ایسی صورت میں سر کو گرم پانی کی بھاپ دو۔صدوم اگر صفرادی بخارات سرکی طرف جانتے ہوں تو مریض کو بے خوابی ہو گی اور ناک مخشک ہو گا۔ایسے بیمار کے سر پہ دور دو ٹیکا وا۔یہ بھی یادر ہے کہ ایسے بیماروں کو دھیر نہ ہونے پائے۔تیز تیوں کے علامات سردی لگا۔رونگٹے کھڑے ہو جانا۔لرزہ پسینہ نکسیر اتے۔اسہال ہخشکی دہان۔بہت پیاس بیخوابی رنہ بان کا کھردرا ہو جانا۔بیہوشی عطر سردرد، کھانسی ، قلت استها، طعام سے لیے رقوق ، بے اندازہ بھوک پھیلی۔ان عوارض کا علاج لرزہ اور رونگے کھڑ سے ہونے میں :۔ہاتھ اور پاؤں باند مودوہ مالش کر وہ گرم کپڑے اوپر ڈالر ہنگ کی مالش کرو۔گرم چھا ریا دودھ پلا اورسب سے بہتر یہ ہے کہ عرق بید مشک گرم گرم پلاؤ۔برگ تیم پانی میں جوش دے کر بھاپ روہ تپ شروع ہونے۔پہلے حوالئی کو نشادر سرخے دی جا دے۔تو ان عوار من سے آرام رہتا ہے۔سے اگر نکسیر ہو۔تو رو عن کرد کی نسوار دینا۔روغن کرد مانگ میں لگانا۔اور ایک ماسٹر کھلانا۔روٹ خر کو آگ میں گرم کر کے اِس کا پانی ناک میں ڈالنا۔اگر تنے ہو۔تورانی کا پلستر معدہ پہ رکھنا۔ہیڈرو سیانک ایسڈ ڈل یا آپ اللہ کی پلانا مفید ہے۔اگر اسہال ہوں : تومر ہی یہی ، آب الا کی سفون مقلا تا دینا مفید ہے۔اگر پیاس ہو۔تو بہیمانہ کی پوٹلی منہ میں رکھنا۔حرف رکھوانا - شورہ قلمی زبان پر چھڑکنا مفید ہے۔اگر نیند یا بیوستی ہو؟۔تو ہ وطن گل - گلاب، سرکہ سر پر رکھا۔ایمونیا سنگہا نا پا شویہ کرنا مفید ہے۔اگر سر بو فصل ہو۔تو رو عن گل ، گلاب ، سرکہ کی پٹی ماتھے پر رکھنا۔کہ بیخوابی ہو۔نورو عن کرد، روغن خشخاشی سر پر ملن۔پتانسیم بر و مائنڈ ہا ر تی پانی میں حل کر سکے پلانا۔امر زبان ضروری ہو۔تو سونے اور چاندی کی چوڑی سے صاف کر کے اور یہ گلیسرین لگانا۔اگر کثرت عطس ہو۔توانیون خالص ململ کے کپڑے میں باندھ کرس لگانا۔اگر درد سے ہوا۔تو پاستوریہ کرنا۔شاخیں لگانا۔روعن عمل سرگر گلاب یا آب سید کی بھی سر پر رکھنا۔