بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 374 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 374

مجربات نور دین میں پیس کر پہلا ڈر حصہ دوم ۲ - سون ته ماشه زیر مانته الانی باشه دار فلفل ماشہ پانی میں پیس کر مصری یا سب جنین ملا کر پلانا مسند ہے۔مضبوط آدمیوں میں کھویم تولہ گیری نماش سم الفار یہ سُرخ - حب نیم بقدر سرخ بنا کہ تپ سے چار گھر پہلے کھلانا دی سیر " ہڑتال ورقی به تولد مستقل و تور آب کنوار گندل چار یہ کھرل کرو۔اور قرص بناکر مٹی کی ڈولی میں گل حکمت کروہ اور سیر پا چک دشتی کی آگ دور خود اک دو چاول بنا شر یا پان میں جوان کو ایک کرتی بھی دے سکتے ہیں غذا کھچڑی۔انستین کرفس، اسارون، المنسون، مغز بادام هموزن کوفته ۳ ماشہ کا قرص بناؤ اور پورا نے نیتوں میں دو - - اگر سردی بہتے ہو۔تو بھنگ باشد۔فلفل سیاه ماشہ ہنگ رقی ایک گھنٹہ قبل تپ دیں۔اگر برداشت نہ کر سکے اور مریض کمزور ہو تو وزن کم کر دیں۔یا دار چینی ماشہ - صندل سفید ماشہ - زعفران مانه - فلفل سیاه امامشهر افیون سهاشر باریک کر کے ایک رتی جوان کو دو یا افیون باشه۔فلفل سیاه ۲ ماشه نه غال بول 4 ماشہ مالہ یک کرکے غذا سے پہلے یا کچھ ھ گھنٹہ بعد ایک ایک یا دو سرخے دیا کریں، رحمی مبلغی کی معضل بیت کیلئے دیکھو منذ 14 - علی بیان حمیات صفراویہ کا۔صفراوی تپ تین طرح کے ہوتے ہیں۔۱۔غب دائرہ -۲- عنب لازمه -۳- محرقه۔ا پھر عقب دائرہ بھی دو قسم کا ہوتا ہے۔خالص یا غیر خالص پھر غیر خالص بھی دو قسم کا ہے۔صفرا بلغم کے ساتھ ایک ذات ہو جاوے یا صفرا اور علیم الگ الگ ، مزاب ہو جاویں۔ایسے تپ کو شطر العنب کہتے ہیں۔یہ ایک دن شدت کرتا ہے۔ایک دن خفیف ہوتا ہے۔۲ شب خالص -: حجم صفراوی ہے اور لازم وہ کہ ہر روز آوے اور نوبت منفرت کرے اللہ دائمی وہ کہ دورہ سے آوے۔پس نوبت بلغم کی ہر روز اور قوبت صفرار اور سلیم جمع شدہ کی بہادری ہے۔- محرقہ : - عمرو صفراوی ہمیشہ لازم ہوتا ہے اور اس کے عوارض بہت سخت ہوتے ہیں۔عام صفرادی پتیوں کا نشان پیاس کی شدت بے چینی۔گھیرا بے خوابی۔ہنریان ، متلی منہ کا کٹو این خشکی لب ، دردسر - سرعت تنفس ، ناربیت بول، ان عوارضات میں ہمارے مخصوص علامات نہ بان کی تلخی پیاسی تھے نہ رور نگ۔پاخانہ زرد رنگ۔آغاز نوبت میں تھے ہمراہ سکنجبین و نمک کرا دیں۔بشرطیکہ اور ام انتشار اصول علاج اور نفث الدم نہ ہو۔