بیاضِ نورالدّین — Page 26
مجربات نور الدین نہم بندش حیض کا سردرد۔ان کا علاج وہ یوں بلاتے ہیں دا ہیں سرکہ لگا ناٹکور کہنا۔روغن کنجد منارہ میں سوم تیر کن دھو کر لگانا (۳) میں صفرا کا علاج کر نا ہم میں زنجیل ایک ماشہ اور کوڑہ ماشہ جوش دے کر ملنا (۵) میں سردی پہونچاتا رہ) میں منقویات دنیا رے، میں نمبر کا مرکب علاج کرنا نمیرہ میں روغن زرد اور عورتوں کا دودھ ناک میں ڈالنا دو، میں حیض کا علاج کرنا۔عام علاج: سبب کو دور کر و مریض کو آرام دو۔بہت روشنی کو مفر سمجھو۔گرمی سے ہو تو ٹھنڈے مکان میں پانی کے قریب رکھ کر دیکھے کچھوا و مظفر نگھاؤ۔نہ اور پا شد یہ کرو اور حاملہ کو صرف دست شو به گر و سر یہ پانی ڈالنا۔بعض کو گرم پانی کا بہانا مفید ہے اور بعض کو سرد پاؤں گرم رکھنا۔ترکی ہوئی چیز کے واسطے اس رکی ہوئی۔چیز کا اجراء کرتا اور معتقد یہ جونک لگواتا اور دانت کا علاج تو نکلوانا ہی فائدہ پہلے عارضی گرمی کو رفع کریںاور منہ خوف۔نزلہ و زکام و جریان و تنظیر اور دیگر امراض کا ہے قائدہ پر سر درد دانے کا سر اونچا رکھو مگر فلت دم والے کا سرا دینا رکھنا جائزہ نہیں ہے۔ہما را نخرہ گرمی میں : - خوب ٹھنڈا پانی سریہ ڈالو۔ایسی پلاک - کچی لسی پلار د دودھ پلاو که پیشره با دام همراه با شیر دویہ اصول علاج ہیں اب اس سے آگے بڑھو۔کا ہو یہ ماشہ۔کشنیز یہ ماشه - نقشه ۶ ماشہ گھوٹ کر شربت نیلوفر ۲ تولہ ملا کر اسبغول ۵ ماشہ کے ساتھ پلاؤ۔دیگر : - لعاب بهدا انه ۳ ماشہ - عرق گاو زبان سے تولہ میں نکال کر شربت انار بہ قولہ کے ساتھ دو۔دیگر شیر خرقہ ماشہ اور شربت آتاری به تورین در عرق بیدمشک تولہ عرق پھیلائی۔عرق گاؤ زبان اور زلال اعلی سم تودیه آلونی را ۲ عدد - اگر سخت گرمی میو تو خیارین و ماشه خربوزہ ۶ ماشہ کی 42 ماشہ۔بیٹھا۔ماشہ ان کے غم میکر پانی میں همراه شربت نیلور سره توله دو - آب کد و الولد زود اثر ہے دیگیر: الی سونو اینجا را ۲۵ دانہ کا پانی دو اور تیم گرم پانی سے نہلا و آپ امارہ ۵ تولہ دو۔عمیر توں کا دودھ سر یہ لگاؤ اور جلدی دھوڈالو۔دیگر : - مردیاریداور کا نور حل کر کے ناک میں ٹیکا - روغن کرد با روغن بنفشه یا روغن باد ام ناک میں ٹیکار - اگر سخت درد ہو تو اتیون ۲ سرخ کا دورہ سرخ عورتوں کے دودھ میں حل کر کے ناک میں ڈالو۔دیگر : - عطر گلاب عطر صندل عطر حنا عطر فس کا فوری کشنیز سبز سنگھاؤ دیگر گل نیفته ماشه گل نیلو فر ماشه گل خطمی الله گل سرخ ، ماشه گلاب یا شہر بہ میں پیکر پیشانی پر ضماد کرنا دیگر روغن گل خوله کلاب هم توله سرکه توله روغن بابونہ وہ ملاکر کپڑا ترکیہ کے پیشانی پر رکھ دیگر گل بفتہ اور مغز کرد و ان شدت قبض میں پلاتا با مقدار دوائی کم کردو اور ایک مس نہ پلا کیونکہ بعض وقت سے ہو جاتی ہے دیگر۔اسبغول - آردویو - صندل کیشین - کائی پانی کی ضما نہ کرنا۔دیگر نیفته و توله - نیلوفر توله خم کردن توله خطی ۲ توله - سبوس گندم ۵ توله - برگ بیری پاؤ تا۔نمک تو کہ دس سیر پانی میں جوش دے کرہ یا تو یہ کریں۔رہا فائدة : - بیخوابی اور نوازل والے حاملہ اور بچہ والی عورتیں اور ہجڑوں میں تریشی نیل اور سرکہ استعمال نہ کریں اور اگر حاملہ عورت ہو تو اس کو بجائے یا شویہ کرکے دست شوید کریں۔غذا :- پالک ، مونگ - ماء الشعیر ناستو - فرفہ کا ہو ، کرد ، توری تسلی کھڑی۔بکری کے پاؤں کی یخنی خنکہ دہی چوزہ۔شیر بر حسب ضرورت اور لحاظ مذہب دیں۔ساگو دانہ - اراروٹ۔کارن فلور۔اگر چٹنی پہنی ہو تو زرشک انار دانہ یا املی کی چٹنی دو۔اگر مر به دنیا ہو تو کوینی را الی ، ہلیلہ یا سنگترے کا مرتبہ دو۔اگر کوئی میوہ دنیا ہوتو کھیرا