بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 27 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 27

حقه انول فالسہ انار - تربوز بسنگترہ ، ناشیاتی - سیب - نوت ، بہی۔آلوچه - شفتالو اعلی گلاس درقہ۔۲- صداع یالیس یعنی خشکی کا سر درد مجربات نورالدین انتیا جنگلوں کا سفر گرم موسم میں سیلان کسی رطوبت کا مثلاً کثرت جریان خون۔بواسیر حیض و ناسور د کثرت تھے اسہال وکثرت کی روزہ رکھنا بوڑھا یا کثرت جماع - سرد ہوا آب سرد علاج :- حمام کر کے ایسی جگہ روغن بادام کی مالش کریں۔یا بدن پر مکھن کی مالش کریں دیگر : تربوز کھلائیں۔ماء الجبین پلائیں۔آپ کرو۔لعاب بعیدانه باشه شیره خر فروم ماشہ استعمال کرا دیں سرکی متوتراشی ر اگر خواباندھو مگر گرم گرم نہیں۔انڈا نیم بریاں کھلا روغن گردو کی نسوار و کاور آئی پلاو۔ٹھنڈا یا گرم پانی جو موافقت کرے۔سر سیہ ٹوالو غذا : کھیر۔فرنی ملانی یکھن ، دودھ۔مرغی، مغز کھلانا۔دماغ پائے مامر الحم- حریرہ فالودہ ، انڈا، سویاں پھینیاں ، شیر یہ یج۔مچھلی دنیا۔۲۰، صرف سردی کا سر درد اسباب :- ہوائے سرد - برق - آب سرد کا لگنا۔یا پنیا۔خصوصاً تر میووں کے بعد وہی اور بہت سرد دواؤں کا استعمال۔اور بہت گرم ادویہ کا استعمال۔علامات :- یہ درد عمر با موخر سر میں ہوتا ہے فائدہ : - طب جدید، پین اس کا نام پر ایک ہیڈک سے سردی سرد ہوا۔سرو پانی سر و چیزوں کو سونگنا۔علاج :- ازالہ اسباب کرو جا کر اور آگ تانبا اونی کپڑے پہنا اپنے گرم پانی میں تر کر کے کور کرنا۔دیگر چاہ پنیا ا وسطو نه دوس به ماشه - بادیاں کم باشه ، گلفند ؟ ماشہ۔ملٹھ ناشتہ کا ہوش ندہ پنیا۔: - دیگر رائی کی تولہ کے پوش دیتے ہوئے پانی۔شاہ کا پاشو یہ کرتا۔دیگر کا نپل پانی میں جوش کر انکیاب کرنا : دیگر منقه ۵ عدد دار چینی باشه با در نجویه که ماشه قرنفل به عدد - ملٹھی ماشہ ، انیسوں 19 ماشہ کا جو شاندہ دو - دیگر پرسیاوشان ۲۷ ماشه منتقدم عدد۔دار چینی ماشہ کا جو شاندہ پینیا اور بابونہ کا تیرا دنیا دیگر : - نوشادر اور چونا سکھانا۔دیگی :۔صرف لونگ اعداد جوش دے کر پلانا معجون فلاسفہ ماشہ انوش داره ماشہ بالکونی تولہ کھلانا۔دیگر ملوکی ماشہ، مربیانی کم برقی مشک ہے چاول - جند بیدستر مورتی علیحدہ علیحره دنیا - روغن بابونہ ۶ ماشہ۔ناک میں ٹپکانا - افیون ماشہ قرنفل والله ، زنجبیل الله اجوائن خراسانی ہماشہ کا ضماد پیشانی پر کرنا۔غذا : کباب۔بیٹر، مرغ۔پھڑیاں۔نخود آپ ہمراہ گرم مسالہ بیٹی نے پو دینہ۔ادرک ، مراج کی چٹنی مفید ہوگی۔مربہ ، ادرک - درج - پوست سنگترہ، کا مرتبہ دیں۔میوہ جات۔پستہ۔منقہ۔چلغوزہ ، کھجور - اچار زمین قند دیں ن بعد با ۱۲ بوند دونوں وقت