بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 25 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 25

لیس والله التوطين ابو نعيم في مجربات نور الدین أحْمَدَهُ وَتعَلى فَلا م سوله الكريم باب اول در امراض سر ، صداع - یعنی سر درد ۱ گرم یا گرم مشک را، اسباب : سورج آگ گرم ہوا - حمام - آب گرم - سردی گرمی بہت چلنا۔بہت بولنا اونچی آواز که تا یا کتنا وقت پر کھانا نہ کھانا۔عادت کے مطابق سرنجل - موٹے نہ ہار کو نہ کٹوانا۔نہ منڈوانا یا یعنی حجامت نہ کرانا۔زیریں چاہ پینا۔سرخ مرچ کھانا۔اجوائن مشک نینگ منڈھ۔تمباکو کا استعمال کرنا۔یا ان کی عادت کو چھو ڑنا۔عادت یہ چاہ نہ پینا۔زعفران کریس۔تے۔کالی زیر می۔دال مسور۔بینگن۔میتھی کا ساگ۔گائے یا بھینس کا گوشت - کرم ساگ رائی۔پیاز - تقوم - اخروٹ۔پھو ہارے۔کلونجی کا استعمال بہت غصہ بہت جماع۔فساد شکم معدہ کی خرابی سے تیپ کا ہوتا۔انسداد تشریف یعنی حیض نفایس کا معمولی خون بر سونا یا کھجلی کے مرض اور کینج سے جو رطوبت بہتی ہے اس کا دفعہ ترک جانا بواسیر کے نون ورطوبت کی بندش تا سور جریان - اسہالوں کی رفعتا بندش کثرت احتلام یا عادت کثرت جماع سے وقعته رکا۔ایام حیض یا ولادت کا رب رحم کا تعلق حرام مغزی بوش خون تصویری کا نقصان نم کر گرا۔دانتوں کی خرابی معدہ تاریخ کا انتساب وورم لیسه می شد سندی طبیبوں نے صداع کو تو قسم مقرر کیا ہے قول۔بادیگی۔دوم تیپ کا درد سر اس میں جلن ہوتی اور ناک میں درد اول۔ہوتا ہے سوم صفراوی۔بابت کا دردسر بیارم میتھی اس میں سر بھاری ہوتا ہے۔پنجم خونی اس میں ماتھے کو چلن ہوتی ہے ششم ضعف گا سر در و هفتم تو دروشمی میں میں پت باد اور کف ہو یعنی جب تین اسباب جمع ہوں پیش کنم سوریا ورقی سرد رو۔سے بادی یعنی ربیع ہیں زمانہ حال میں ایسے عصبی رو کہتے ہیں۔سنہ ۱۳ -31