بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page lvi of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page lvi

نمبر شمار سوال / رہنمائی 251 آجکل کے حالات کی وجہ سے غیر مسلم ، مسلمانوں سے ڈرتے ہیں۔ہم انہیں کیسے تسلی دے سکتے ہیں؟ ملک یمین 252 ملک یمین سے کیا مراد ہے۔نیز طلاق کی صحیح شرائط کیا ہیں اور ایک دفعہ زبانی طلاق کہنے سے طلاق واقع ہونے کے متعلق کیا حکم ہے؟ ہ منافع کی رقم صفحہ نمبر 509 511 253 حکومتی بینکوں میں رقم جمع کروانے اور اس رقم پر ملنے والے منافع کو ذاتی استعمال میں لانے کے بارہ میں محترم ناظم صاحب دار الافتاء ربوه 514 کے ایک استفسار پر رہنمائی۔254 پاکستان کے بینکوں میں جمع کرائی جانے والے رقم پر ملنے والے منافع کو اپنے ذاتی استعمال میں لانے کی بابت سوال پر رہنمائی۔255 سرکاری اور غیر سرکاری بینکوں سے ملنے والے منافع کی بابت سوال کہ کیا یہ سود کے زمرہ میں آتا ہے یا نہیں؟ موت 256 ایک حدیث جس میں حضور الم نے ہدایت فرمائی ہے کہ کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے“ کے حوالہ سے سوال پر رہنمائی۔257 کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد ہم خدا تعالیٰ کے پاس چلے جاتے ہیں، یہ کس طرح ہوتا ہے؟ 516 518 519 521 [46]