بنیادی مسائل کے جوابات — Page lvii
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر مومن 258 میں نے پڑھا ہے کہ ایک مومن کے لئے ہمیشہ بھلائیاں ہی آتی ہیں لیکن دوسری طرف یہ بھی ہے کہ یہ دنیا مومن کے لئے جہنم ہے۔523 اس میں کون سی بات ٹھیک ہے؟ مومن دنیا میں تکلیف و مصائب کا شکار 259 کیا خدا تعالیٰ کا نافرمان اس دنیا میں تکلیف و مصائب میں رہتا ہے یا مومن تکالیف کا شکار رہتا ہے؟ میاں بیوی 524 260 ایک خاتون نے کسی اخبار میں سے شائع ہونے والا ایک عورت کا واقعہ کہ اس نے اپنے خاوند کو اس کے شراب کے نشے میں دُھت ہونے کی وجہ سے ہمبستری سے انکار کر دیا، بیان کر کے دریافت کیا کہ اگر 527 میاں بیوی میں سے ایک فریق نشے میں ہو تو کیا باہم محبت کے جذبات قائم رہ سکتے ہیں ؟ 261 ایک خاتون نے خاوند بیوی کے حقوق و فرائض کے سلسلہ میں دو احادیث بھجوا کر دریافت کیا کہ کیا ان احادیث کا اطلاق خاوند پر بھی 528 ہوتا ہے؟ میت کو چھونا 262 گھانا سے ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں تحریر کیا کہ اگر کسی نے میت کو چھوا ہو تو کیا اس 531 [47]