بنیادی مسائل کے جوابات — Page lv
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر مجھے 245 | کیا اسلام میں کسی ہیر و کا مجسمہ بنانا جائز ہے؟ مراقبه 246 مراقبہ کے بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیمات اور اس کے طریق کے بارہ میں رہنمائی۔مرتی 247 ایک مرتبی کا میدان عمل میں سب سے پہلا کام کیا ہونا چاہیئے ؟ مرد و عورت کے حقوق، برابری 488 492 496 248 ایک خاتون نے اسلام میں مرد اور عورت میں برابری کے ضمن میں اپنی بعض الجھنوں کا ذکر کر کے اسلام کے مختلف حکموں کے بارہ میں 498 رہنمائی کی درخواست کی۔یہ مردوں کو زردرنگ کا لباس پہنے کی مناہی 249 حضور ام کے حکم کے مطابق مردوں کو زرد رنگ کا لباس پہننے کی مناہی ہے۔لیکن حضرت عثمان " کے بارہ میں روایات میں آتا ہے کہ وہ اس رنگ کا لباس استعمال کرتے تھے۔ہر دو باتوں کی تطبیق کس 504 طرح ہو سکتی ہے؟ مسلمان 250 میرے علاقہ میں لوگ خود کو مسلمان تو کہتے ہیں، لیکن اسلام کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ان لوگوں کو کس طرح تبلیغ کی جائے ؟ [45] 507