بنیادی مسائل کے جوابات — Page 367
نعلق ہے۔چنانچہ قرآن کریم میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دُنیا کو سات دن میں بنایا۔اسی طرح انسان کی روحانی ترقیات کے سات زمانے ہیں۔پھر آسمانوں کے لئے بھی قرآن کریم میں سبع سموات کے الفاظ آتے ہیں اور یہ طاق کا عدد ہے۔تو طاق کا عدد اللہ تعالیٰ کے حضور خاص حکمت رکھتا ہے اور اس کا مظاہرہ ہم تمام قانون قدرت میں دیکھتے ہیں۔“ (روز نامه الفضل قادیان دارالامان مؤرخہ 7 اپریل 1939ء صفحہ 5) (قسط نمبر 40 ، الفضل انٹر نیشنل 23 ستمبر 2022ء صفحہ 11) 367