بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxviii
نمبر شمار سوال / رہنمائی وقت حاملہ عورت نہ سوئے اور نہ ہی کوئی چھری چاقو وغیرہ استعمال کرے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ چچا کا بیٹا رض صفحہ نمبر 101 حضور لم نے حضرت فاطمہ سے حضرت علی کے متعلق دریافت فرمایا کہ تمہارے چچا کا بیٹا کہاں ہے۔اسی طرح حضور ا ہم نے حضرت عباس اور حضرت ابو طالب کے لئے بھی چچا کا لفظ استعمال 212 فرمایا ہے اور حضرت علی نے حضرت خدیجہ کے لئے بچی کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔اس لفظ کی وضاحت۔چور اور زانی کی سزا 102 ایک دوست نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد کہ ”قرآن کریم میں چور کے ہاتھ کاٹنے اور زانی کو رجم کرنے کا واضح حکم آیا ہے“ کے حوالہ سے تحریر کیا کہ قرآن کریم میں چور کے ہاتھ کاٹنے کا تو ذکر موجود ہے لیکن زانی کو رجم کرنے کا کسی آیت میں ذکر نہیں ؟ اس بارہ میں رہنمائی۔214 طرح) حُبُّ الْوَطْنِ 103 حدیث رسول ﷺ حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الْإِيْمَانِ کے بارہ میں بعض غیر احمدی علماء بحث کرتے ہیں کہ یہ حضور الم کا قول نہیں اور اس کا حوالہ 216 مانگتے ہیں۔ہمیں ان غیر احمدی علماء کو اس کا کیا جواب دینا چاہیئے ؟ [18]