بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxix of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxix

نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر حج اور عمرہ کے موقع پر صفا مروہ کے درمیان سعی 104 صفا و مروہ کی سعی کے دوران جہاں ہم مرد دوڑتے ہیں، عورتیں کیوں نہیں دوڑتیں حالانکہ حضرت ہاجرہ اس جگہ دوڑی تھیں۔اس کی 219 کیا وجہ ہے؟ و حج کے موقع پر عورتوں اور مردوں کا اکٹھے نماز پڑھنا 105 حج کے موقعہ پر عورتوں اور مردوں کا اکٹھے نماز پڑھنا۔حدیث 221 106 حضرت ثوبان سے مروی ایک حدیث کہ "رسول اللہ سلم نے فرمایا تمہارے ایک خزانہ کی خاطر تین شخص قتال کریں گے اور مارے جائیں گے۔تینوں خلیفوں (حکمران) کے بیٹے ہوں گے لیکن وہ خزانہ ان میں سے کسی کو بھی نہ ملے گا۔پھر مشرق کی جانب سے سیاہ جھنڈے نمودار ہوں گے۔وہ تمہیں ایسا قتل کریں گے کہ اس سے 223 قبل کسی نے ایسا قتل نہ کیا ہو گا۔اس کے بعد آپ نے کچھ اور باتیں بھی ذکر فرمائیں جو مجھے یاد نہیں، پھر فرمایا جب تم ان (مهدی) کو دیکھو تو ان کی بیعت کرو اگرچہ تمہیں برف پر گھٹنوں کے بل گھسٹ کر جانا پڑے۔کیونکہ وہ خلیفتہ اللہ المہدی ہیں۔“کی تشریح۔107 سنا ہے کہ ایک حدیث میں آیا ہے کہ پہلا سپاہی جس نے قسطنطنیہ میں قدم رکھا جنّت میں جائے گا، کیا یہ درست ہے ؟ 227 [19]