بنیادی مسائل کے جوابات — Page xix
نمبر شمار سوال / رہنمائی Pandemic کے حالات میں ہم پہلے کی طرح تبلیغ نہیں کر پا رہی ہیں۔اب ان حالات میں ہم کس طرح اپنے کام کو جاری رکھ سکتی ہیں ؟ تثلیث 54 حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ”حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کے بعد پولوس نے تثلیث کا آغاز کیا۔“ جبکہ احمدیوں کے مطابق حضرت مسیح علیہ السلام نے ایک سو بیس سال کی عمر پائی۔اور پولوس اس سے پہلے فوت ہو گیا تھا۔اس بارہ میں رہنمائی۔تراویح 55 جلسہ سالانہ یو کے کے آخری دن کے خطاب میں نماز تراویح میں پورا سپارہ پڑھنے کی بجائے چھوٹی سورتیں پڑھنے کے بارہ میں وضاحت۔تربیت 56 تربیت کے مختلف پہلوؤں کے حوالہ سے حضور انور کی ہدایات۔57 چھوٹے بچوں کی تربیت کے لئے کس طرح اور کیا طریق اختیار کیا جا سکتا ہے؟ 58 لجنہ اور ناصرات کی تربیت کے بارہ میں ہدایات۔59 ناصرات کی تربیت کے بارہ میں حضور انور کی ہدایات۔تعبیر رویا صفحہ نمبر 99 100 103 105 107 109 110 60 ایک غیر از جماعت خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں اپنی اور اپنے بھائی کی بعض خوا ہیں لکھ کر ان 112 کے بارہ میں حضور انور سے رہنمائی چاہی۔[9]