بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xviii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xviii

صفحہ نمبر 91 93 95 55 86 98 نمبر شمار سوال / رہنمائی پسندیدہ اور نا پسندیدہ امر 49 اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا امر سب سے پسندیدہ اور کون سا امر سب سے ناپسندیدہ ہے ؟ پلاسٹک وغیرہ کی ٹوپیاں مسجد میں رکھنا 50 کیا پلاسٹک وغیرہ کی ٹوپیاں مساجد میں رکھنا اور انہیں پہن کر نماز پڑھنا بدعت اور نا پسندیدہ عمل ہے یا نہیں؟ تبر كات طرت کے 51 ایک نوجوان نے احمدیت کے بارہ میں نیز حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے لباس اور آپ کے زیر استعمال بعض اشیاء کے بارہ میں متفرق استفسارات حضور انور کی خدمت اقدس میں تحریر کئے۔حضور انور کے اس بابت ارشادات۔تبلیغ 52 ہم آن لائن ایک گردی گروپ میں تبلیغ کر رہے ہیں جس میں بعض ملاں بھی شامل ہیں جو پاکستان سے پڑھے ہوئے ہیں۔اگر اس گروپ کے لوگ ہماری بات سننے میں دیانتدار نہ ہوں تو کیا ہم اس گروپ میں تبلیغ کرتے رہیں یا نہیں؟ [8]