بنیادی مسائل کے جوابات — Page xx
نمبر شمار تعدد ازدواج سوال / رہنمائی صفحہ نمبر 61 اکثر مغربی ممالک میں ایک بیوی کے ہوتے ہوئے قانونی اعتبار سے دوسری شادی منع ہے۔لیکن اسلام نے مرد کو چار شادیوں کی اجازت 113 دی ہے۔اس بارہ میں رہنمائی۔تعلق باللہ 62 ہم خدا تعالیٰ کے ساتھ کیسے تعلق پیدا کر سکتے ہیں؟ تفسیر 115 63 اگر کوئی غیر احمدی مسلمان مجھ سے کسی غیر از جماعت عالم کی لکھی ہوئی تفسیر کے بارہ میں پوچھے تو مجھے اسے کون سی تفسیر پڑھنے کے 116 لئے بتانی چاہیے؟ 64 سورۃ النساء کی آیت 16 اور 17 کی تفسیر کرتے ہوئے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ اور حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے 117 دو مختلف تفاسیر بیان فرمائی ہیں۔حضور انور کی اس بارہ میں رہنمائی۔65 ایک دوست نے سورۃ الحاقہ کی ایک آیت کے لفظ ”اُذُن“ کے بارہ میں تحریر کر کے کہ اس سے مراد ریکارڈنگ مشین ہے استفسار کیا کیونکہ 119 کان تو کسی بات کو محفوظ نہیں رکھتے بلکہ دل و دماغ محفوظ رکھتے ہیں؟ 66 قرآن کریم کے نصف میں جو وَلْيَتَلَطَّف کا لفظ آیا ہے، اس لفظ کے قرآن کریم کے درمیان میں آنے میں کیا کچھ خاص حکمت ہے ؟ 121 [10]