بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 196 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 196

پس کسی کی موت پر اس کے مذہبی عقائد کی بناء پر اس کے لئے جنت یا جہنم کا فیصلہ کرنا کسی عام انسان کے اختیار میں نہیں ہے۔یہ کام خدا تعالیٰ کا ہے یا اس کی نیابت میں اس کے نبیوں اور فرستادوں کا ہے۔(قسط نمبر 21، الفضل انٹر نیشنل 01 اکتوبر 2021ء صفحہ 11) 196