بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 517 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 517

ہے۔اس لئے اس وقت نئے اجتہاد کی ضرورت ہے۔“ اور حضور علیہ السلام کے اس ارشاد کی روشنی میں جماعت احمد یہ اس بارہ میں مختلف معاملات اور مسائل سامنے آنے پر تحقیق کرتی رہتی ہے۔اور اب بھی اس پر مزید تحقیق ہو رہی ہے۔(قسط نمبر 7، الفضل انٹر نیشنل 22 جنوری 2021ء صفحہ 12) 517