بنیادی مسائل کے جوابات — Page 349
ہے، مردوں کی بھی اور عورتوں کی بھی مشترکہ کوشش ہے، جو مل کے کرنی چاہیئے۔اس میں ماؤں کو بھی اپنا کر دار ادا کرنا چاہیئے اور باپوں کو بھی اپنا کر دار ادا کرنا چاہیئے۔اس کے لئے میں کوشش بھی کرتا ہوں ، میں توجہ بھی دلاتا ہوں ، دعا بھی کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق دے۔(قسط نمبر 19، الفضل انٹر نیشنل 20 اگست 2021ء صفحہ 11) 349