بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxxvii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxvii

نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر رجم طوركم 148 کیا اس زمانہ میں بھی رجم کی سزا کا نفاذ کیا جا سکتا ہے؟ رضاعت 308 149 ایک خاتون نے تحریر کیا کہ میں نے اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے چھوٹے بھائی کو بھی تیس سال پہلے دودھ پلایا تھا۔اب میرے بڑے بھائی کے 309 بیٹے کے ساتھ میری بیٹی کا رشتہ تجویز ہوا ہے۔کیا یہ رشتہ ہو سکتا ہے؟ رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضلیت 150 رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں سے کس کی فضیلت زیادہ ہے؟ یہ رمضان میں گھروں کو سجانا اور رمضان کیلنڈر بنا کر عید تک دنوں کی گنتی کرنا 151 کرسمس کی طرز پر رمضان میں گھروں کو سجانے اور رمضان کیلنڈر بنا کر عید تک دنوں کی گنتی کرنے کے بارہ میں رہنمائی۔روح 152 کیا نفس اور روح ایک ہی چیز ہے؟ 310 311 313 [27]