بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxviii
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر 153 روح کی حقیقت کیا ہے اور جب جنت اور جہنم کائنات کے مختلف حصے ہیں تو کیا روح ان کے درمیان سفر کر سکتی ہے؟ یعنی ایک جگہ سے 316 دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے؟ روزه 154 ہم رمضان کے روزے کس عمر میں رکھنا شروع کریں؟ 318 155 مسافر کے لئے رمضان کے روزوں کی رخصت کے بارہ میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ 320 کے بعض ارشادات کی باہم تطبیق کی بابت رہنمائی۔156 روزہ کے دوران کورونا ویکسین کا انجیکشن لگوانے کی بابت رہنمائی۔321 322 324 Hormone patches, Contraceptive implant, 157 Hormone depot injection, Pain killer gel, Deep freeze, Deep heat جیسے طریق علاج کے روزہ کی حالت میں اختیار کرنے کی بابت رہنمائی۔زراعت فوزكم 158 کیا دنیا کے موجودہ حالات میں ہمیں Farming کی طرف زیادہ توجہ [28] دینی چاہیئے۔