بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxvi
نمبر شمار سوال / رہنمائی دل صفحہ نمبر 142 ہم جب مذہبی اور روحانی لحاظ سے ”دل“ کی بات کرتے ہیں تو کیا اس سے مراد وہی عضو ہو تا ہے جو خون کی گردش کا کام کرتا ہے یا پھر اس 295 سے مراد روح اور دماغ ہوتا ہے ؟ دم کرنا 143 لاعلاج مریضوں پر پڑھ کر دم کرنے والی ایک دعا "يَا مَنْ اِسْمُهُ دَواءُ وَ ذِكْرُه شِفَاءُ“ ہے اس دعا کا حوالہ اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ دہریہ 144 جو لوگ خدا تعالیٰ کو نہیں مانتے ان کو سمجھانے کے لئے سب سے مضبوط دلیل کون سی ہے؟ دہشت گردی 145 لوگ اسلام اور Terrorism کو کیوں ملاتے ہیں؟ چہ دوسروں کو ٹریننگ دینا 299 302 304 146 ٹیم ممبر کے طور پر کام کرنے اور دوسروں کو ٹریننگ دینے کی اہمیت۔306 دیوالی 147 دیوالی پر ہندوؤں کی طرف سے جو کھانے آتے ہیں ان کے متعلق استفسار پر رہنمائی۔[26] 307