بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 265 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 265

بچیاں مسجد کی نماز پڑھنے والی جگہوں میں نہیں بیٹھ سکتیں۔بلکہ کسی نماز نہ پڑھنے والی جگہ پر ان کے بیٹھنے کا انتظام کیا جائے۔(قسط نمبر 10، الفضل انٹر نیشنل 05 مارچ 2021ء صفحہ 11) 265