بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxxii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxii

نمبر شمار حلال و حرام سوال / رہنمائی 121 اسلام میں مختلف جانوروں کا گوشت کس بناء پر حلال اور حرام قرار دیا جاتا ہے؟ خور 122 قرآن کریم میں خوروں کا جو ذکر ہے، ان خوروں سے اصل میں کیا مراد ہے؟ ه حیض ( انام مخصوصہ) صفحہ نمبر 252 256 123 عورتوں کے مخصوص ایام میں قرآن کریم کے تحریری نسخہ کو پکڑنے اور پڑھنے نیز کمپیوٹر یا آئی پیڈ وغیرہ سے تلاوت قرآن کرنے کے 260 بارہ میں رہنمائی۔124 عورتوں کے مخصوص ایام میں ان کے مسجد میں آنے کے بارہ میں مختلف احادیث نیز موجودہ دور میں خواتین کو ان ایام میں اپنی صفائی وغیرہ کے لئے میسر جدید ساز و سامان کے ہوتے ہوئے مساجد میں ہونے والی جماعتی میٹنگز اور اجلاسات وغیرہ میں ایسی عورتوں کی شمولیت اور ایسی غیر مسلم خواتین کو مسجد کا وزٹ وغیرہ کروانے کے بارہ میں رہنمائی۔125 عورتوں کے ایام حیض میں مسجد میں آکر بیٹھنے نیز ان ایام میں تلاوت قرآن کریم کرنے کے بارہ میں رہنمائی۔126 عورتوں کے مخصوص ایام میں موبائل فون پر قرآن کریم پڑھنے کے بارہ میں رہنمائی۔نیز قرآن کریم میں حضرت مریم کے 261 264 266 [22]