بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxxiii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxiii

نمبر شمار سوال رہنمائی لئے اضطفاء“ کا لفظ استعمال کیوں کیا گیا ہے جبکہ وہ عورت تھیں اور نبی نہیں تھیں؟ 127 روزہ کے دوران اگر کسی خاتون کے ایام حیض شروع ہو جائیں تو اسے روزہ کھول لینا چاہیے یا اس روزہ کو مکمل کر لینا چاہیئے۔نیز جب یہ ایام ختم ہوں تو سحری کے بعد پاک صاف ہو سکتے ہیں یا سحری سے پہلے پاک ہونا ضروری ہے؟ صفحہ نمبر 268 128 کیا ایک عورت اپنے مخصوص ایام میں کسی عورت کی میت کو غسل دے سکتی ہے؟ نیز یہ کہ جس شخص کو صدقہ دیا جائے کیا اسے بتانا 269 ضروری ہے کہ یہ صدقہ کی رقم ہے؟ حیوانات ، جانوروں کے مرنے کے بعد ان کی ارواح کا باقی رہنا 129 حیوانات کے مرنے کے بعد ان کی ارواح کے باقی رہنے کے بارہ 270 275 میں رہنمائی۔طوخ ه خاتم النبیین 130 آنحضور ﷺ کے ارشاد کہ ”میں اُس وقت بھی خاتم النبیین تھا جب حضرت آدم ابھی اپنی پیدائش کے بالکل ابتدائی مراحل میں تھے“ کی ایک تشریح کے بارہ میں رہنمائی۔[23]