بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxxi of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxi

نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر حضرت عیسی علیہ السلام 116 حضرت عیسی علیہ السلام پر بننے والی ڈاکومینٹری Bloodline Of Christ کا ذکر کر کے اس میں بیان کہانی کی حقیقت کے متعلق سوال۔حضرت موسیٰ علیہ السلام 245 117 قرآن کریم اور بائبل سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بھی آنحضور الم کی طرح حجاز کے علاقہ مکہ اور مدینہ میں ہی بعثت 246 ہوئی تھی۔اس بارہ میں حضور کا کیا موقف ہے؟ حضرت ہارون علیہ السلام 118 کیا حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام حقیقی بھائی تھے۔نیز یہ کہ جب فرعون بنی اسرائیل کے سب لڑکوں کو قتل کروا دیتا تھا تو 248 حضرت ہارون علیہ السلام کیسے زندہ بچ گئے ؟ حضرت بیٹی اور حضرت زکریا علیہما السلام کا قتل 119 کیا حضرت یحییٰ اور حضرت زکریا علیہما السلام کو قتل کیا گیا تھا یا قتل سے مراد ان کے پیغام کا قتل ہے؟ حضور ام کو زہر دینے والی عورت 120 حضور الم کو زہر دینے والی عورت کے بارہ میں حضور نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں فرمایا ہے کہ حضور الم نے اسے معاف کر دیا تھا جبکہ ایک حدیث میں آتا ہے کہ حضور ﷺ نے اسے قتل کروا دیا تھا، اس بارہ میں رہنمائی۔250 251 [21]