بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 58 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 58

58 58 وقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان کی دوبارہ نماز جنازہ ادا کی۔(الحکم نمبر 36، جلد 9، مؤرخہ 17 اکتوبر 1905ء صفحہ 1۔اور الحکم نمبر 1، جلد 10، مؤرخہ 10 جنوری 1906ء صفحہ 6) پس یہی ہمارا طریق ہے کہ میت کی منتقلی پر بعض اوقات ہم دوبارہ نماز جنازہ پڑھ لیتے ہیں۔اور بعض اوقات نئی قبر تیار ہونے پر صرف دعا کر لی جاتی ہے۔دونوں طریق ہی درست ہیں۔(قسط نمبر 54، الفضل انٹر نیشنل، 6 مئی 2023، صفحہ 8)