بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxv
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر دیبال هودكم 137 جلسہ جرمنی میں ایک تقریر میں دجال کو ایک شخص کی بجائے استعار کے طور پر پیش کیا گیا تھا لیکن گزشتہ دنوں ایک ویڈیو میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کا ذکر تھا جس میں دجال کو ایک مجسم انسان قرار دیا گیا ہے۔کیا یہ حدیث Authentic ہے؟ دعا 287 138 محترم امیر صاحب بنگلہ دیش نے عرض کی کہ اس زمانہ میں خدا تعالیٰ کے نمائندہ ہونے کی حیثیت سے حضور بنگلہ دیش کے لئے کوئی ایسی 289 دعا کر دیں، جس سے ہماری کایا پلٹ جائے۔139 قرآن و حدیث کو حفظ کرنے، درود شریف اور دیگر ذکر و اذکار، مختلف دعاؤں اور قرآنی سورتوں کو گن کر پڑھنے کی بابت بعض 290 استفسارات پر رہنمائی۔140 اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے اور اس سے مانگنے میں کیا فرق ہے؟ دعائے قنوت 141 دعائے قنوت میں جو یہ فقرہ ہے کہ ”ہم چھوڑتے ہیں تیرے نافرمان کو تو کیا اس سے مراد نافرمان اولاد اور افراد جماعت بھی ہو سکتے ہیں؟ 292 294 [25]