بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxxiv of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxiv

نمبر شمار خادم سوال / رہنمائی 131 ایک خادم نے حضور انور کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ ایک خادم کو کون سے کام کم از کم روزانہ کرنے چاہئیں؟ خالق اور مخلوق صفحہ نمبر 279 132 اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کیا ہے۔اگر ہم اچھے کام کریں گے تو جنت کا وعدہ ہے اور اگر بُرے کام کریں گے تو جہنم میں جانا پڑے گا۔اس 280 میں اللہ تعالیٰ کا کیا فائدہ ہے؟ خطبات جمعہ 133 حضور اپنے خطبات جمعہ کی تیاری کس طرح کرتے ہیں؟ و یہ خطبہ جمعہ کے آخر پر امام کا نیچے بیٹھنا 134 خطبہ جمعہ کے آخر پر امام نیچے بیٹھتا ہے اور پھر اٹھ کر خطبہ ثانیہ پڑھتا ہے ، وہ ایسا کیوں کرتا ہے؟ خلیفہ وقت کے سلطان نصیر 135 ہم کس طرح حضور انور کے سلطان نصیر بن سکتے ہیں؟ خواتین کا جنازہ کے ساتھ قبرستان جانا 282 283 284 136 جنازہ کے ساتھ خواتین کے قبرستان جانے، تدفین کے وقت اُن کے مردوں کے پیچھے کھڑے ہونے یا گاڑیوں میں بیٹھے رہنے کے بارہ میں 286 استفسار پر رہنمائی۔[24]