بُخارِ دل

by Other Authors

Page 270 of 305

بُخارِ دل — Page 270

270 (162) انسان ہر جگہ اور ہر عالم میں آرام اور راحت کا طالب ہے اینٹ رکھنا سر کے نیچے قبر میں ورنہ مجھ کو نیند کیونکر آئے گی گو کفن کافی بستر کی جگہ ایک تکیہ ہو تو گلن پڑ جائے گی ہے (163) خدا اور بندوں میں فرق " میر استار تو کہتا ہے کہ تو ہے مرادوست دوست پر کہتے ہیں مجھ سے کہا ہے تو نفس پرست دونوں بچے ہیں مگر اصل حقیقت یہ ہے ایک ہے زم تو ہیں دوسرے تنقید میں سخت (164) خودنمائی جو بیچتا ہے۔بیچ - پر گندم نما نہ بن غالب بنے تو ڈر نہیں غالب کما نہ بن بہتر یہ ہے نمود و نمائش کو چھوڑ دے جو چاہے رُوپ دھارلے پر خود کما نہ بن (165) ہر چیز اپنی مناسب جگہ پر موزوں لگتی ہے جمالی نبی ہو وہ تلوار پہنے؟ مسلماں ہو یورپ کا شلوار پہنے؟ نہ ہو علم گر سبز پگڑی کے اندر تو کیا فائدہ یونہی بیکار پہنے ! (166) عشق حقیقی کی پہچان ہو گئے جو عشق مولیٰ میں فنا عیش دُنیا سے انہیں رغبت کہاں گشتگان نجر تسلیم کو وو رنگ و بُو میں غیر کے لذت کہاں (167) ”چاہئے“ اور ” ہے میں بہت فرق ہے کہتی ہے عقل یہ کہ کوئی چاہئے خدا لیکن کلام حق سے ہے ثابت کہ ” ہے خدا اتنا بڑا یہ فرق ہے جیسے کے اے عزیز! کوئی کہے کہ ہو گا خدا کوئی ”اے خدا