بُخارِ دل

by Other Authors

Page 194 of 305

بُخارِ دل — Page 194

194 مدو، وصل الہی دُنیا میں وصل الہی خدا کی جن پہ ہوتی ہیں عِنایات انہیں وہ بخشتا ہے۔یہ کمالات نصرت، قبولیت دعا کی تسکی، پیشگوئی اور نشانات کشوف صادقه الهام و رویا جو ہیں روحانیت کے پاک شمرات عطا ہوتے ہیں اُس درگاہ سے اُن کو معارف اور حقائق اور فتوحات ا خدا کے عشق میں رہتے ہیں سر شار جب آتے ہیں مصائب اور آفات رہا کرتا ہے اُن کو خوف و غم سے فرشتے لاکے دیتے ہیں بشارات تعیش میں نہیں پڑتے وہ ہر گز اُسی کے ذکر میں پاتے ہیں لذات خدا کا اُن سے رہتا ہے بکثرت سُلوک معجزانہ یا کرامات درست اخلاق کر دیتا ہے اُن کے اور اپنے دین کی لیتا ہے خدمات انہیں ملتا ہے غلبہ دشمنوں پر احِبا ہوا کرتی ہیں برکات پر یہ ہیں دُنیا میں آثار ولایت یہی واصل کی ہیں یارو علامات عقمی میں وصل الہی اندھا کیا چاہے دو آنکھیں بھوکا کیا مانگے رو روٹی