حضرت بُو زینب صاحبہؓ — Page 10
حضرت کو زینب صاحبہ 10 ہوئی تو انہیں ایک بھاری ساڑھی ، ڈھائی تولے سونا اور جھومر جہیز میں رکھنے کو دیا کہ میاں (والد) کی سب سے چھوٹی اولاد ہے، اور آخری بچے کی شادی ہے، اس لئے حالانکہ ان کی شادی پارٹیشن کے تھوڑی دیر بعد ہی ہوئی تھی ، اور اس وقت کسی کے بھی مالی حالات اتنے اچھے نہ تھے۔آپ کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے بھی نوازا۔آپ کے ہاں تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی انگلی نسل دیکھنے کی بھی توفیق دی۔1۔سب سے بڑے صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب تھے ( جن کی شادی حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کی سب سے بڑی صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ سے ہوئی ، آپ کے گھر پانچ بچے ہوئے ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں ، ان کے صاحبزادے حضرت مرزا مسرور احمد صاحب اب جماعت احمد یہ کے پانچویں خلیفہ ہیں۔) 2۔صاحبزادہ مرزا داؤ د احمد صاحب مرحوم ، (ان کی شادی صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی دختر زکیہ بیگم صاحبہ سے ہوئی، ان کی پانچ بیٹیاں ہیں) 3- صاحبزادہ مرز اظفر احمد صاحب مرحوم، (مرزا عزیز احمد صاحب کی بڑی دختر نصیر و بیگم ان کی بیوی بنیں ان کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ) صاحبزادی امتہ الود و دصاحبہ ( جوانی میں وفات پاگئیں )