برگِ سبز

by Other Authors

Page 195 of 303

برگِ سبز — Page 195

برگ سبز آپ سے ملاقات کی اللہ تعالیٰ نے مہلت دی ہوئی تھی۔بولنے میں دقت ہو رہی تھی ان کے کہنے پر میں نے چند قطرے پانی پلایا۔تھوڑی دیر خاموش رہے پھر فرمانے لگے آپ سے بہت باتیں کرنی تھیں مگر ہمت نہیں ہورہی۔آپ کی باتیں اور یادیں ہمیشہ تازہ رہیں گی۔خدا رحمت کندا ایں عاشقان پاک طینت را روزنامه الفضل ربوہ 2 دسمبر 1995ء) 195