برگِ سبز

by Other Authors

Page 8 of 303

برگِ سبز — Page 8

برگ سبز میں نے اس کتاب کے مسودہ کو پڑھنا شروع کیا تو کچھ ایسی دلچسپی پیدا ہوئی کہ دیر تک پڑھتا چلا گیا اور پھر ایک دو بار کی نشستوں میں ساری کتاب مکمل کرنے کی توفیق مل گئی۔امید کرتا ہوں کہ اس کتاب کے معزز قارئین کا تجربہ بھی کچھ اس قسم کا ہوگا۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی اشاعت بہت بابرکت فرمائے اور قارئین کرام کو بھی بھر پور استفادہ کی توفیق دے۔آمین۔اللہ تعالیٰ فاضل مؤلف کی اس تصنیفی کوشش کو قبول فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔خاکسار عطاء المجیب راشد *2017*27 8 00 مبلغ انچارج برطانیہ وامام مسجد فضل لندن