بیت بازی

by Other Authors

Page 782 of 871

بیت بازی — Page 782

782 ۳۳ ۳۴ دوستو ! اک نظر خدا کیلئے سید الخلق مصطفى کیلئے ا دل میں مگر یہی ہے کہ مرنا نہیں کبھی ترک اس عیال و قوم کو کرنا نہیں کبھی ۳۵ دے رُشد اور ہدایت اور عمر اور عزت یه روز کر مبارک سبحان من یہ یـــرانـــی ودر عدن ۳۶ دیکھو جسے غرض کہ وہی مست ناز ہے وحشی بھی ہے اگر؛ اسے وحشت پہ ناز ہے ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ ۴۳ دل کے مالک! پکار سُن دل کی دشمن ہر دعا مستجاب ہو جائے بنے جو تیرے محبوں کی جان کے وہ خود ہی اپنی جان سے بیزار ہوگئے دیا سخت حکم؛ اور تاکید کی نہ احسان میں ماں باپ کے ہو کمی مجھے ماں کی خدمت کی توفیق دے ہے دعا کر رہی ہوں؛ کہ مولا میرے دل کانپتا ہے ڈر سے؛ زبان لڑکھڑاتی ہے رحمت تیری مگر ذرا ہمت بندھاتی دیتے تھے دُکھ سدا تیرے پیاروں سے لڑتے تھے ان کیلئے نبی پہ نبی ٹوٹے پڑتے تھے درد کہتا ہے؛ بہادو خونِ دل آنکھوں سے تم عقل کہتی ہے نہیں آہ و فغاں بے سود ہے ۴۴ دھلے جاتے ہیں دھتے دامنوں کے برابر حمتیں برسا رہا ہے ۴۵ دلہن دولہا سے رخصت ہو رہی ہے بلا ہے اب دوسرا نے ۴۶ دل مہجور راضی ہو رضا پر ترا چاہا نہیں چاہا خدا نے والے دل کی حالت کو جاننے والے اپنے بندوں کی ماننے دیکھیں گے کب وہ محفل کالبد رفي النُّجُوم وہ چاند کب ملے گا؛ وہ تارے کب آئیں گے دنیا میں حاکموں کو؛ حکومت پہ ناز ہے جو ہیں شریف؛ ان کو شرافت پہ ناز ہے دہان کھلتے ہی اڑتی ہے بوئے طاغوتی نہیں! یہ لب نہ ہمیں ذکر مصطفی کیلئے کلام طاهر دفن ہو جائے گا گل ساجدہ کی قبر کے ساتھ اے خدا! قرب یہ دونوں کو بہت بہلائے دکھ کا ایک جوالامکھی سینے میں پھٹ جائے پھوٹ کے بادل بر سے، گرجے کڑ کے شور مچائے ؛ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۱ ۵۲