بیت بازی

by Other Authors

Page 776 of 871

بیت بازی — Page 776

776 ۲۴ حرام ام مال پر تو؛ جان و دل سے کرتا ہے وہ جس طرح سے بھی ہاتھ آئے؛ گر گزرتا ہے -- 'خ' سے 'ی' '' سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 70 19 8 7 36 در عدن كلام طاهر کلام محمود !! === iv > ۴ در ثمین خدا کے قول سے؛ قول بشر کیونکر برابر ہو وہاں قدرت، یہاں درماندگی ؛ فرق نمایاں ہے خدا تو پھر گماں عیب ہے کہ وہ راحم و عالم الغیب ہے وہ باتوں سے؛ ذات اپنی سمجھاتا ہے خدا پر خدا یقیں آتا ہے خدا سے غیر کو ہمتا بنانا؛ سخت کفراں ہے خدا سے کچھ ڈرو یارو! یہ کیسا کذب و بہتاں ہے خود میرے کام کرنا؛ یارب! نہ آزمانا یہ روز کر مبارک سبحــــان مــــن یـرانی خبر مجھ کو تو نے بارہا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي خدا نے ان کی عظمت سب اُڑا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي خدا کی ایک بھی تم نے نہ مانی ذرا سوچو! یہی ہے زندگانی؟ خدا نے اپنی رہ مجھ کو بتادی فسبحان الذى اخزى الاعادي خدا عیسی کو کیوں مردوں سے لاوے وہ خود کیوں مہر ختمیت مٹاوے 1۔