بیت بازی

by Other Authors

Page 775 of 871

بیت بازی — Page 775

775 حمد و ثناء اسی کو جو ذات جاودانی ہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی ودر عدن حسن رقم رقم پر ناز ہے؛ مضمون نگار کو پھر کاتبوں کو حسن کتابت پہ ناز ہے کلام طاهر 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12 ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ حبس کیسا ہے میرے وطن میں؛ ہے فقط ایک رستہ جو آزاد ہے؛ جہاں پا بہ زنجیر ہیں ساری آزادیاں یورش سیل اشک رواں کیلئے حیا سے عاری؛ سیه بخت، پیش زَن مَردُود واہ واہ کسی کربلا اُٹھی ہے حیات کو کی تمنا ہوئی تو ہے بیدار مگر یہ نیند کی ماتی دعا سے اُٹھی ہے حال دل خراب تو کوئی نہ پاسکا چین جبیں سے اہل جہاں بدگماں رہے کلام محمود ޏ حق سے محمود! بس اب اتنی دعا ہے میری جس نے ہم کو کیا خوش؛ رکھے اُسے وہ راضی اُس دن یہ کہے گا؛ ہیں یہ کیا ہے؟ نے چے کر دیا مامور تسلیم میں اُس کی؛ غذر کیا ہے اس کلام پاک ہی؛ آب بقا ہے حیرانی میں ایک دوسرے حق حیات جاوداں ملتی ہے حالات أسرار ہیں دل مسکن افکار ہے حقیقی عشق گر ہوتا؟ تو سچی جستجو ہوتی تلاش یار ہر ہردہ میں ہوتی؛ گوبگو ہوتی حسنِ فانی سے نہ دل؛ کاش! لگائے کوئی اپنے ہاتھوں سے؛ نہ خاک اپنی اُڑائے کوئی حق تعالیٰ کی حفاظت میں ہوں میں ؛ یادر ہے وہ بچائے گا مجھے؛ سارے خطا گیروں سے حق کی جانب سے ملا ہو؛ جس کو تقویٰ کا لباس جسم پر اس کے اگر گاڑھا بھی ہو کمخواب ہے حاکم رہے دلوں پر شریعت؛ خُدا کرے حاصل ہو مصطفے کی رفاقت ؛ خُدا کرے حیات بخش وہ ؛ جس پر فنا نہ آئے کبھی نہ ہو سکے جو بہ؟ ایسامال دے پیارے! حسن واحساں میں؛ نہیں ہے آپ کا کوئی نظیر آپ اندھا ہے؛ جو کرتا ہے بُرائی آپ کی