بیت بازی

by Other Authors

Page 777 of 871

بیت بازی — Page 777

777 ۱۲ ۱۳ ۱۴ خدا نے اک جہاں کو سنا دی خدا کا ہم پہ ۱۵ خاکساری ۱۶ ΙΑ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ سے فسبحان الذى اخزى الاعادي بس لطف و کرم ہے وہ نعمت کون سی باقی جو کم ہے ہم نے لکھا خدا نے روک ظلمت کی اُٹھا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي خوانِ تہی پڑا ہے؟ وہ نعمت نہیں رہی دیں بھی ہے ایک قشر، حقیقت نہیں رہی ہے نہ تو سختی نہ کوئی شدت ہے خوش خوش عمل ہیں کرتے ؛ او باش سارے اس پر سارے نیوگیوں کا اک آسرا یہی ہے خدا رُسوا کرے گا تم کو ؟ میں اعزاز پاؤں گا سنو اے منکرو! اب یہ کرامت آنے والی ہے خدا ظاہر کرے گا اک نشاں ؛ پر رُعب و پُر ہیبت دلوں میں اس نشاں سے استقامت آنے والی ہے خدا کے پاک بندے ؛ دوسروں پر ہوتے ہیں غالب میری خاطر؛ خدا سے یہ علامت آنے والی ہے در عدن خالق الخلق ربــى الاعــلــى حیی و قیوم محي الموتى خوف ہے مجھ کو؟ کہ لگ جائے نہ اشکوں کی جھڑی آج میرا مطلع دل پھر غبار آلود ہے خدایا! میں ناچیز بندی ہوں تیری میں جو مانگتی ہوں؟ مجھے وہ دلا دے خضر ہم تو اسی کو جانیں گے جو خدا کا فضل ہے؛ اس کی عطا ہمیں ولر با ނ ملوائے میلا ہے فضل خدا ہے ہے محمد کے وسیلے ޏ خلیفہ خدا نے جو تم کو دیا ہے عطاء الہی خلیفہ بھی ہے؛ اور موعود بھی مبارک بھی ہے؛ اور محمود بھی ۲۷ خدا کی گواہی یہ جب سے ء سُنی بہت قدر دل میں میرے بڑھ گئی ۲۸ ۲۹ ہے کلام طاهر ہے ختم ہوئے جب گل نبیوں کے دور نبوت کے افسانے بند ہوئے عرفان کے چشمے ، فیض کے ٹوٹ گئے پیمانے خوں شہیدانِ اُمت کا، اے گم نظر! ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے ؟ رائیگاں کب گیا تھا، کہ اب جائے گا پھول پھل لائے گی، پھول پھل جائے گی