بیت بازی

by Other Authors

Page 422 of 871

بیت بازی — Page 422

۴ 422 'د' سے 'ت' اد' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن 4 1 == E: كلام طاهر iv کلام محمود 1 1 1 در ثمین دکھائیں آسماں نے ساری آیات زمیں نے وقت کی دیدیں شہادات در عدن دل جس کا ہوا حامل اسرار محبت چهره برسنے لگے انوار محبت کلام طاهر دیکھ! اس درجہ غم ہجر میں روتے روتے مر نہ جائیں ترے دیوانے کہیں ؛ آج کی رات کلام محمودی دل سے ان کے یہ گلتی تھیں دعائیں دن رات یا الہی! تیرے فضلوں کی ہو ہم پر برسات