بیت بازی

by Other Authors

Page 421 of 871

بیت بازی — Page 421

421 '' 'ت' ('ح' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) 1 1 تعداد كُل اشعار کلام محمود کلام محمود حلال کھا؛ کہ ہے رِزقِ حلال میں برکت زکوۃ دے؛ کہ بڑھے تیرے مال میں برکت 'خ' سے 'ت' '' سے شروع ہو کر ات پر ختم ہونے والے اشعار ) کرات تعداد گل اشعار 3 1 2 کلام طاهر کلام محمود i ii کلام طاهر خوب بجھی یادوں کی محفل مہمانوں نے تا پے ہاتھ ہم نے اپنا کوئلہ کوئلہ دل دہکا یا ساری رات کلام محمودی خُدا کی راہ میں دے؛ جس قدر بھی ممکن ہو کہ اُس کے فضل سے ہو تیرے مال میں برکت خُدا ہی تھا؛ کہ جس نے دی یہ نعمت محمد ہی تھے؛ جو لائے خلعت 1