بیت بازی

by Other Authors

Page 423 of 871

بیت بازی — Page 423

423 'ر' 'ت' ('ر' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن كلام طاهر 5 1 2 له 2 کلام محمود == ودر عدن رہتا نہیں پھر کوئی دل و عقل میں جھگڑا ہو جاتے ہیں دونوں ہی؛ گرفتار محبت کلام طاهر روتے روتے ؛ سینے پر سر رکھ کر سوگئی ان کی یاد کون پیا تھا، کون پریمی؛ بھید نہ پایا ساری رات راتوں کو خدا سے پیار کی لوا اور صبح بتوں سے یارانے نادان گنوا بیٹھے دن کو؛ جو یار کمایا ساری رات کلام محمود ره سداد؛ نہ تفریط ہے، نہ ہے افراط خُدا نے رکھی ہے بس اعتدال میں برکت روئیں روئیں میں سما جائے عشق خالق حسن ظہور جس سے کرے؛ بال بال میں برکت