بیت بازی

by Other Authors

Page 798 of 871

بیت بازی — Page 798

798 شر و فسادِ دہر؛ بڑھا جا رہا ہے آج اس کے مٹانے کو کوئی دانا ہی چاہیئے شیر و بکری بھی ہیں؛ اک گھاٹ پر پانی پیتے نہیں ممکن؛ کہ کوئی ترچھی نظر سے دیکھے شاگرد نے جو پایا؛ اُستاد کی دولت ہے احمد کو محمد سے تم کیسے جدا سمجھے ہے دمڑی کی بڑھیا؛ ٹکا سر منڈائی شجر کفر کا کاٹنا ہے شیاطیں کا قبضہ ہے؛ مسلم کے دل پر خدا کی دہائی؛ خدا کی دہائی i 'ص' 'ی' 'الف' سے شروع ہوکر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين 18 2 5 4 == در عدن == iii iv کلام طاهر کلام محمود 7 له ودر ثمير ہے خدایا! شکر صد ہے خدایا یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی صد دشمن کو کیا ہم نے بحجبت پامال سیف کا کام؛ قلم سے ہی دکھایا ہم نے ودر عدن صحن چمن سے گل جو گئے مثل بوئے گل جو گئے مثل بوئے گل رحمت کی بارشوں سے نکھارے کب آئیں گے صنعت پہ اپنی ناز ہے صناع کو اگر موجد کو اپنی طبع کی جودت پہ ناز ہے ۲ ۴ ۱۹ ۲۱ ۲۲ ۲۳