بیت بازی

by Other Authors

Page 799 of 871

بیت بازی — Page 799

799 ه صبر کر صبر؛ کہ اللہ کی نصرت آئے تیری کچلی ہوئی غیرت پہ وہ غیرت کھائے صحت بھی ہو، عزت بھی ہو؛ دین بھی، دولت بھی سیرت ہے بہت اچھی؛ ظاہر ہو یہ صورت بھی صد مبارک آرہے ہیں آج وہ روز وشب بے چین تھے جن کیلئے کلام طاهر Λ ۹ 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ صحن گلشن میں وہی پھول کھلا کرتے ہیں چاند راتیں ہیں وہی؛ چاند ستارے ہیں وہی صبر کی کرتا ہے تلقین وہ، اوروں کو؛ مگر کاش! اُس کو بھی تو اس غم سے قرار آجائے صبوں کے اُجالوں سے لکھیں گے تیرے نغمے سر پر ترے باندھیں گے فتوحات کے سہرے صبر کا درس ہو چکا؛ اب ذرا حال دل سنا کہتے ہیں تجھ کو ناصحا؛ چین نہ ایک پل پڑے کلام محمود صیغۂ ڈاک کو اُنھوں نے ہی ترقی دی ہے ملک میں چاروں طرف تار بھی پھیلائی ہے صداقت کو اب بھی نہ جانا؛ تو پھر کب کہ موجود اک ہم میں؛ مردِ خُدا ہے صبا تیرا گر وہاں گذر ہو؛ تو اتنا پیغام میرا دیجو اگر چہ تکلیف ہوگی تجھ کو، یہ کام یہ بھی ثواب کا ہے صِرتُ كَصَيْدِصِيْدَفِي الصُّبحِ غِيْلَةً قَد غَابَ عَنِّـي مَـقـصَـدِى وَ مَرامِي مید زخمی کی تڑپ میں تم نے پایا ہے مزہ ہے میرا دل جانتا؛ لذت تمہارے تیر کی صدمه درد و غم و ہم سے بچائے کوئی اس گرفتار مصیبت کو چھڑوائے کوئی صدحیف! ایسے وقت کو ہاتھوں سے کھو دیا وائسر تا! کہ جیتے ہی جی؟ تم تو مر گئے i 'ض' سے 'ی' اض سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن 1 1