بیت بازی — Page 718
718 'ب''ہ' اب سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار كلام طاهر 4 1 3 کلام محمود ii : کلام طاهر بند شکیب توڑ کر آنسو برس پڑے اپنوں پر بھی نہیں ہے مجھے اختیار دیکھ کلام محمود ۲ بروز حشر سبھی تیرا ساتھ چھوڑیں گے کرے گا ایک وفا لا إِلهَ إِلَّا الله بڑھ رہا ہے حد سے کیوں تقریر میں ہوش کر کچھ ؛ اُن کی پیشانی تو دیکھ بند کر کے آنکھ دنیا کی طرف سے؛ آج وہ رکھ رہے ہیں تیرے دیں کی سب جہاں میں لاج وہ i 'پ' سے 'ہ' 'پ' سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 1 1