بیت بازی

by Other Authors

Page 717 of 871

بیت بازی — Page 717

717 Y 2 ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ دُرّ ثمين: اسی عجز میں تھا تذلل کے ساتھ کہ پکڑا خدا کی عنایت نے ہاتھ واحد و یگانہ! اے خالق زمانہ میری دعائیں سُن لے؛ اور عرض چاکرانہ از بس؛ کہ یہ مغفرت کی بتلاتی ہے راہ تاریخ بھی یا غفور نکلی وہ واہ! اے اپنے نام کریم کا در عدن صدقہ اپنے فضل عظیم کا صدقہ کلام طاهر اک روز تمہارے سینوں پر بھی وقت چلائے گا آرا ٹوٹیں گے مان تکبر کے بکھریں گے بدن پارہ پارہ او محو سیر دلکشی گل نظر اُٹھا گلشن میں حال زار و نزار ہزار دیکھ اُٹھی بس ان سے ایک نوائے جگر خراش ٹوٹے پڑے ہیں بربط ہستی کے تار دیکھ کلام محمود آب نکلوں تو رکس طرح ان آفات سے نکلوں یہ ایسا سمندر ہے؟ نہیں جس کا کنارہ جس نے تجھے مارا مارا ہے؛ وہی ہے ترا چارہ دعوائے ہمہ دانی تو دیکھ صید مصائب نگہ یار کے کشتے اپنے دل تک سے ہے انساں بے خبر پھر ابر رحمت پر تعجب کس لئے گفر کی دنیا میں طغیانی تو دیکھ آسماں سے کیوں نہ اُتریں اب ملک گفر کی افواج طوفانی تو دیکھ اب نہ باندھیں گے؛ تو کب باندھیں گے بند کفر کا بڑھتا ہوا پانی تو دیکھ ان کا شیوہ؛ نیک ظنی ، نیک خواہی ہے سدا آنے دیتے ہی نہیں دل میں کبھی بھی ریب وہ